اداکارہ میرا کی رواں سال بھی شادی کا کوئی امکان نہیں‘ معروف آسٹرو پامسٹ کاانکشاف
تازہ ترین : 1

اداکارہ میرا کی رواں سال بھی شادی کا کوئی امکان نہیں‘ معروف آسٹرو پامسٹ کاانکشاف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 2جنوری2013ء) معروف آسٹرو پامسٹ نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا کی رواں سال بھی شادی کا کوئی امکان نہیں‘ تاہم مختلف مواقعوں پر وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے بدنام ہو سکتی ہیں۔ اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر معروف آسٹرو پامسٹ نے کہا کہ اداکار میرا کا ستارہ سخت ترین گردش میں ہے جس سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ ان کی 2013ء میں بھی شادی کا کوئی امکان نہیں تاہم وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے مزید بدنام ہو سکتی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/01/2013 - 16:47:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :