کرپٹ نظام کے خاتمے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا،وزیر اعلیٰ پنجاب

منگل 1 جنوری 2013 15:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 1جنوری2013ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت میں پورے ملک میں رائج کرپٹ نظام کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔

(جاری ہے)

لاہور میں رنگ روڈ پولیس کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ انتخابات کے بعدصیح قیادت سامنے آئے۔انہوں نے کہا کہ رنگ روڈ پر پولیس مددگار ثابت ہو گی ،اور رنگ روڈ پولیس سےموٹر وے پولیس سے بھی بہتر کارکردگی کی توقع رکھتا ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہر چیز میرٹ پر ہو رہی ہے ۔رنگ روڈ پولیس میں ابتدائی طور پر 324 افسران بھرتی کیے گے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں