آئندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی کوشش کریں گے‘ طاہر القادری کی حمایت کا مطلب حکومتی اتحاد سے باہر ہونا نہیں‘ طاہر القادری نے اصلاح کے پہلو کو اجاگر کیا، طاہر القادری کی حمایت کرکے ہم نے اصلاح کی طرف قدم بڑھایا ہے ‘(ن) لیگ نے ابھی سے دھاندلی کی تیاریاں شروع کردی ہیں‘ دو تہائی اکثریت کے دعوے کرکے کیٹ واک کی جارہی ہے‘ شہباز شریف نے پانچ سالوں میں قوم کے کھربوں روپے ناکام سکیموں میں ضائع کئے ہیں ، نائب وزیراعظم اور (ق) لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی لاہور میں پریس کانفرنس
منگل 1 جنوری 2013 14:51
(جاری ہے)
ہم اصلاح کی طرف جا رہے ہیں ، طاہر القادری نے اصلاح کا پہلو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت میں الیکشن کمیشن کو پہلے سے آگاہ کردیا تھا کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے امکانات ہیں لٰہذا بیلٹ باکس رینجرز کی نگرانی میں پولنگ سٹیشن تک پہنچائیں جائیں تاکہ کسی قسم کی دھاندلی نہ ہونے دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پوسٹر بیلٹ کے ذریعے تمام ووٹ (ن) لیگ کو دلوائے گئے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ 100 فیصد بیورو کریسی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں بلکہ (ن) لیگ کے خلاف ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) نے ضمنی انتخابات میں تحفظات کے حوالے سے الیکشن کمشن کو پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن کے بغیر ہی دوتہائی اکثریت کا کہہ کر ادھر ادھر کیٹ واک کررہے ہیں۔ ابھی تو الیکشن ہوا ہی نہیں ، پہلے الیکشن ہونے دیں پھر دیکھیں نتائج کس کے حق میں جاتے ہیں۔ (ن) لیگ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات دھاندلی سے جیتے ہیں ، (ن) لیگ عوام کو کیا کہہ کر ووٹ مانگے گی جبکہ پچھلے 5 سالوں میں ان کی متعارف کرائی گئی تمام سکیمیں ناکامی سے دوچار ہوئی ہیں ، جن میں روٹی سکیم ، آشیانہ سکیم ، لنگر سکیم ، ییلوکیپ ، دانش سکول ، گرین ٹریکٹر سکیم اور لیپ ٹاپ سکیم شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں 64 ہزار پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے قائم کئے جانے والے فنڈز کو لیپ ٹاپ سکیم میں منتقل کردیا گیا۔ یہ وہ سکول تھے جہاں غریبوں کے بچے تعلیم حاصل کرتے تھے مگر اس فنڈسے لیپ ٹاپ خرید لئے گئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا