پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کل متوقع

اتوار 11 جنوری 2009 16:10

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین دے اینڈ نائٹ میچوں کی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان سوموار کے روز کئے جانے کا امکان ہے ٹیم کی سلیکشن کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس چیف سلیکٹر عبدلقادر کی صدارت میں قزافی سٹیدیم میں ہوا جبکہ حتمی ٹیم کے لئے اجلاس سوموار کے روز ہو گا جس میں تیم مینجر انتخاب عالم بھی شریک ہوں گے ٹیم کے لئے کپتان شعیب ملک سے بھی مشاورت کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں