دردانہ رحمان کا پنجابی ڈرامہ سیریل ”سلمیٰ“جلد آن ایئر کیا جائیگا

اتوار 11 جنوری 2009 15:29

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) پروڈیوسر واداکارہ دردانہ رحمان کا تیار کردہ نیا پنجابی ڈرامہ سیریل ”سلمیٰ“جلد ایک ٹی وی چینل سے آن ایئر کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل ”سلمیٰ“ کے رائٹر عابد گوندل اور ہدایتکار ادریس عادل ہیں جبکہ کیمرہ مین اظہر اعوان ہیں۔ سیریل کا مرکزی کردار خود دردانہ رحمان نے ادا کیا ہے جبکہ دیگر فنکاروں میں سجنا‘ آشا علوی‘ شکیل راجہ‘ خالد ابراہیم‘ رئیس میاں‘ خاور خان‘ روبی انعم‘ نایاب اور دیگر بہت سے فنکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں