گلوکارہ ثنا ء زوہیب کی سیاستدان وسماجی کارکن سے دوستی عروج پر پہنچ گئی

اتوار 11 جنوری 2009 15:28

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) گلوکارہ ثنا ء زوہیب کی ایک معروف سیاستدان وسماجی کارکن سے دوستی عروج پر پہنچ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ سیاستدان ثنا زوہیب کی نئی آڈیو البم پر سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ میوزیکل پروگرام بھی دلانے میں مصروف ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں