نامور گلوکار اے نیئر کینیڈاکے دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

اتوار 11 جنوری 2009 15:28

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) نامور فلم وٹی وی گلوکار اے نیئر کینیڈاکے دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ دو ماہ بیرون ملک مقیم رہے اور اس دوران متعددمیوزیکل شوز اور دیگر ریکارڈنگ کروائیں ۔

(جاری ہے)

اب لاہور پہنچ کر وہ یہاں فنی مصروفیات کی طرف توجہ دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں