افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان کا 10روزہ دورہ کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئی ‘سیکورٹی کے انتظامات پر ریلوے انتظامیہ کی تعریف
ہفتہ 10 جنوری 2009 19:44
(جاری ہے)
انہوں نے کوارڈنیٹر اعجاز شاہ کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا دورہ کامیاب بنایا اس دوران ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں کو عامر سہیل‘ راشد لطیف‘ علی ضیاء‘ عاقب جاوید اور دوسرے ٹیسٹ کرکٹر نے کرکٹ کے داؤ پیچ سکھائے ہم ان کے بھی شکر گزار ہیں ‘ آخری میچ میں جو ریلوے اسٹیڈیم کی خوبصورت گراؤنڈز پر کھیلا گیا مہمان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 40اوورز میں 214رنز بنائے‘ محمد نبی 36‘ احمد شاہ 30‘شفیق اللہ 24‘سمیع اللہ 21‘حسنی گل عابد24ناٹ آؤٹ اور نو روز مینگل نے 19رنز بنائے‘ تنریل الطاف نے 444‘عامر شہزاد 2/38وکٹ حاصل کیں۔
ہولی فیلڈ انڈسٹریز نے 2کھلاڑیوں کے نقصان پر اسکور پورا کر لیا رضوان ملک نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 89ناٹ آؤٹ‘ سہیل ادریس 60ناٹ آؤٹ اور جہانگیر نے 43رنز بنائے‘ احمد شاہ 1/29‘ مہر واعظ 1/16وکٹ حاصل کیں۔طاہر شاہ اور اکرم رحنا ایمپائر جبکہ مسعود احمد اسکورر تھے‘ آخر میں سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈاریکٹر پی سی بی عامر سہیل اور سیکرٹری ریلوے سپورٹس بورڈ رانا ابرار انور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی