ہدایتکار قیصر صنوبر کی ٹیلی فلم ”دیوانوں کو چھیڑو “رواں ماہ ریلیز کر دی جائیگی
تازہ ترین : 1

ہدایتکار قیصر صنوبر کی ٹیلی فلم ”دیوانوں کو چھیڑو “رواں ماہ ریلیز کر دی جائیگی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء) ہدایتکار قیصرصنوبر کی اردو ٹیلی فلم ”دیوانوں کو چھیڑو“ مکمل ہو گئی ۔ فلم کو رواں ماہ میں ریلیز کر دیا جائیگا۔ دیوانوں کو چھیڑو کے فلمساز محمد حسین صواتی ‘مصنف درویش خان اور عکاسی امجد صواتی کی ہے ۔ ٹیلی فلم میں جہانگیر ‘نادیہ گل ‘صاحبہ نور ‘کرن ‘صباء شاہین ‘شہناز ‘نایاب ‘شیر خان نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/01/2009 - 14:23:49

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :