ہدایتکار قیصر صنوبر ٹیلی فلم ”گمان “بنانے میں مصروف
تازہ ترین : 1

ہدایتکار قیصر صنوبر ٹیلی فلم ”گمان “بنانے میں مصروف

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء )پشتو فلموں کے معروف فلمساز و ہدایتکار قیصر صنوبر ٹیلی فلم ”گمان “بنانے میں مصروف ہو گئے ۔ مذکورہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے فلم کے مصنف نجیب پروانہ ہیں ۔ٹیلی فلم ”گمان “کے فنکاروں میں سجاد احمد ‘جہانگیر ‘نسیم ‘نادیہ گل ‘صاحبہ نور ‘ستارہ ‘اور ذیشان اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ٹیلی فلم کو ماہ مارچ تک مکمل کر لیا جائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/01/2009 - 14:22:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :