باصلاحیت کھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے پر وزارت کھیل نے پی سی بی سے وضاحت طلب کرلی

جمعہ 9 جنوری 2009 13:21

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔09جنوری 2009 ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے 26 قومی کھلاڑیوں کو دیئے گئے سینٹرل کنٹریکٹ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے پر وزارت کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرے گی وفاقی وزیر سپورٹس پیر آفتاب شاہ جیلانی کا کہناہے کہ پپلزپارٹی کی حکومت کسی اہل شخص سے نا انصافی برداشت نہیں کرے گی اور پی سی بی سے اس بارے میں تحریری جواب طلبی کی جائے گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں