بھارتی کرکٹ ٹیم کے نہ آنے پر انڈر نائنٹین ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار

پیر 5 جنوری 2009 13:49

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔05جنوری 2009 ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر انڈر نائنٹین ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں