ہدایتکار جاوید شیخ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کی اہلیہ کے انتقال پر فلمی حلقوں ..
تازہ ترین : 1

ہدایتکار جاوید شیخ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کی اہلیہ کے انتقال پر فلمی حلقوں کا اظہار افسوس

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔05جنوری 2009 ء )فلموں کے معروف ہدایتکار جاوید شیخ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کی اہلیہ کے انتقال پر فلمی حلقوں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ارشاد احمد کیاہلیہ ایک عرصہ سے بیمار تھی ۔انکے انتقال پر اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ ‘ہدایتکار جاوید رضا ‘ہدایتکار الطاف حسین ‘ہدایتکار سید نور ‘ہدایتکار اسلم ڈار ‘جمشید نقوی ‘محمد طارق ‘پرویز کلیم اور سنگیتا سمیت دیگر ہنر مندوں نے ارشاد احمد گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/01/2009 - 12:34:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :