رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

جمعہ 22 ستمبر 2006 13:17

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22 ستمبر 2006 ) ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل(ہفتہ ) لاہور میں ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ میں منعقد ہو گا اس کے علاوہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر بھی اجلاس منعقد کرینگی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں