سویرا ندیم کی نئی ڈرامہ سیریل ”منزل“ مکمل ہوگئی ہے
تازہ ترین : 1

سویرا ندیم کی نئی ڈرامہ سیریل ”منزل“ مکمل ہوگئی ہے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 )اداکارہ سویرا ندیم کی نئی ڈرامہ سیریل ”منزل“ مکمل ہوگئی ہے جسے بہت جلد نجی ٹی وی چینل سے نشر کردیا جائے گا۔ اس سیریل کی کہانی زبیر عباس نے تحریر کی ہے ۔اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر کامران قریشی جبکہ پروڈیوسرز ہمایوں سعید اور عبداللہ کادوانی ہیں ۔ ”منزل“ میں سویرا ندیم کے علاوہ دیگر کاسٹ میں عدنان صدیقی ، نبیل ، علی کاظمی ، کامران جیلانی ، اسد ، صنم اقبال اور خیال سرحدی شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 21/09/2006 - 15:34:47

اس خبر پر آپ کی رائے‎