اداکارہ نرگس بیٹے سے ملاقات اور شوہر کو منانے کیلئے 24ستمبر کو کینیڈا روانہ ہوجائیں گی

جمعرات 21 ستمبر 2006 15:33

لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) اداکارہ نرگس 24 ستمبر کو کینیڈا روانہ ہوجائیں گی ۔ ان کے شوہر زبیر شاہ اپنے بیٹے کے ساتھ کافی عرصے سے وہاں مقیم ہیں۔

(جاری ہے)

اختلافات کے باعث زبیر شاہ نے نرگس سے ان کے بیٹے کی بات کروانی چھوڑ دی ہے ۔ نرگس نے کینیڈا میں مقیم اپنے دوستوں سے بھی رابطے کئے کہ وہ کسی طرح بیٹے سے ان کی بات کروادیں لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکیں۔ بیٹے سے ملاقات اور شوہر کو منانے کیلئے نرگس کینیڈا جا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں