ہدایتکار جاوید رضا کی نئی فلم ”کبھی پیار نہ کرنا“ کی اختتامی شوٹنگ جاری ہے

جمعرات 21 ستمبر 2006 15:33

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) ہدایتکار جاوید رضا کی نئی فلم ”کبھی پیار نہ کرنا“ کی اختتامی شوٹنگ جاری ہے ۔مذکورہ فلم کی نمایاں کاسٹ میں معمر رانا ، وینا ملک ، زارا شیخ ، شامل خان اور بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا شامل ہیں۔

(جاری ہے)

جاوید رضا اپنی اس فلم کی شوٹنگ پاکستان اور بھارت کے مختلف مضافات میں کر چکے ہیں اور اب آخری سپیل کی شوٹنگ پاکستان میں کی جا رہی ہے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں