کل طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا
تازہ ترین : 1

کل طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر 2006 ) ماہرین فلکیات کے مطابق کل( 22ستمبر) دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا اور اس کے بعد راتیں طویل اور دن چھوٹے ہونا شروع ہوجائیں گے۔ ماہرین کے مطابق 22ستمبر کو طویل ترین رات اور مختصر دن ہوگا۔اس کے چند روز بعد دن بڑھنے اور راتیں گھٹنا شروع ہوجائیں گے۔
وقت اشاعت : 21/09/2006 - 14:46:59

اس خبر پر آپ کی رائے‎