رمضان المبارک میں جمعہ ‘ اتوار اور سستا بازاروں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلس ..
تازہ ترین : 1

رمضان المبارک میں جمعہ ‘ اتوار اور سستا بازاروں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلس کل ہوگا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) رمضان المبارک میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی بروقت فراہمی کیلئے اتوار ‘ جمعہ اور سستا بازار کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلا س کل جمعرات صبح ساڑھے دس بجے ایگریکلچر ل ہاؤس ڈیوس روڈ میں منعقد ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر زرعی مارکیٹ رانا قاسم نون کریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/09/2006 - 17:15:44

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :