بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گ

بدھ 20 ستمبر 2006 17:10

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 )محکمہ اوقاف مذہبی اقلیتی امور کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعرات صبح گیارہ بجے کمیٹی روم ایوان اوقاف میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ ‘ صوبائی وزیر اقلیتی امور روفن جولیس اور مسلم و اقلیتی سکالرز شرکت کرینگے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں