پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتما م کل سیمینار منعقد ہوگا

منگل 19 ستمبر 2006 17:25

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمامکل(20ستمبر)صبح ساڑھے9بجے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

سیمینار کی صدارت صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر طاہر علی جاوید کریں گے جبکہ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سلیمان غنی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں