سعدیہ امام کوڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا
تازہ ترین : 1

سعدیہ امام کوڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) اداکارہ سعدیہ امام کو ڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔ قبل ازیں اس سیریل میں نائلہ جعفری ، منور سعید ، رستم ،اعجاز اسلم ، آصل دین اور صائمہ قریشی کام کر رہی ہیں۔ ڈرامہ سیریل”کوئی تو ہو“ ان دنوں اے آروائی چینل سے نشر کی جا رہی ہے ۔
وقت اشاعت : 19/09/2006 - 16:10:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎