پاک افغان سرحد پ ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک

منگل 26 دسمبر 2017 19:11

پاک افغان سرحد پ ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک
کرم ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2017ء) پاک افغان سرحد پرو ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ کیا گیا جس میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیاذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

کرم ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں