کرم ایجنسی،پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ،

2 افراد ہلاک

منگل 26 دسمبر 2017 15:55

کرم ایجنسی،پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ،
کرم ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2017ء) پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ منگل کو کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ کیا گیا جس میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

ہ ڈرون حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ اور اس میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

کرم ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں