تحصیل نال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی افراد جاں بحق

پیر 11 ستمبر 2017 22:06

نال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2017ء) خضدار کے علاقہ تحصیل نال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق پیرکی صبح ہزار گنجی نال میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو قبائلی فراد گل محمد ساسولی اوررسول بخش کو قتل کرد یا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں