خضدار ،بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے

اتوار 30 جولائی 2017 20:41

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جولائی2017ء) خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے توتک میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ، نعشوں کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔ اس سلسلے میںمزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں