لیویز فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا

جمعہ 21 جولائی 2017 22:16

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) لیویز فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیویز فورس زہری کے انچارج سعید احمد زہری ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن کی خصوصی ہدایت پر لیویز ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکر تالاوان زہری سے اشتہاری ملزم غلام حیدر لوٹانی کو گرفتار کرلیا ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں