خضدار میں کینسر نے ایک اور معصوم قیمتی جان لے لی

جمعرات 20 جولائی 2017 23:15

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2017ء) خضدار میں کینسر نے ایک اور معصوم قیمتی جان لے لی ،نثار شیخ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا ، جو گزشتہ روز جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ کھنڈ سے تعلق رکھنے والا 13سالہ نثار شیخ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا ، جن کا علاج ملک کے مختلف حصوں میں کیا گیا ، تاہم وہ جانبر نہیں ہوسکااور گزشتہ روز کینسر مرض کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔

(جاری ہے)

نثار شیخ ولد محمد ابراہیم شیخ کی تدفین خضدار میں کردی گئی ،

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں