خضدار، ٹریفک حادثہ میں8افراد زخمی ہوگئے

پیر 17 جولائی 2017 20:54

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) خضدٹریفک حادثہ میں8افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق گدر بازار سے سوراب آتے ہوئے ٹیکسی کار گاڑی الٹنے سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں عبدالمنان ولد عبدالرحمان محبوب علی ولد حاجی خان نواب خان ولد محمد رحیم مینگل عابد حسین ولد محمد ناصر احمد ولد لعل بخش نورالحسن ولد رحمت اللہ لانگو، غلام رسول ولد عبدالحکیم زہری زخمی ہوگئے ، جنہیں ٹیچنگ ہسپتال خضدار علاج کے لئے لایا گیا ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں