خضدار، تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی،

خواتین اوربچوں سمیت 23افراد زخمی

پیر 10 جولائی 2017 12:27

خضدار، تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی،
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2017ء) خضدار میں قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،حادثے میں خواتین اوربچوں سمیت 23افراد زخمی ہوگئے،جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو خضدار میں قومی شاہراہ آچر بند کے قریب کو ئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ الٹنے سے 23مسافر زخمی ہوگئے۔زخمیوںمیں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں