خضدار ،مین آرسی ڈی روڈ پر ٹر الر الٹنے سے ٹریفک معطل،ڈرائیور شدیدزخمی

اتوار 9 جولائی 2017 21:00

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جولائی2017ء) خضدار مین آرسی ڈی روڈ پر ٹر الر الٹنے سے ٹریفک معطل ڈرائیورشدید زخمی تفصیلات کے مطابق گاسلیٹی کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹرالر بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گیا جس کی وجہ سے ٹر الرکا ڈائیور معمولی زخمی ہو گیا جبکہ ٹر الر گرنے کی وجہ سے ٹٹریفن کئی گھنٹے تک بند رہا جس کی وجہ سے کراچی سے کوئٹہ جانے والی اور کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر و دیگر گاڑیوں کا لائن لگ گیا مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں