خضدار: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مرحوم سینیٹر آغاشہباز خان درانی کی قبر پر پھول نچھاور کیئے

جمعرات 6 جولائی 2017 20:21

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2017ء) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مرحوم سینیٹر آغاشہباز خان درانی کی قبر پر پھول نچھاور کیئے اور ان کی درجات کی بلندی کے لئے دعاء کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پرمیر ساجد دشتی ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے ،انہوںنے دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ سینیٹر آغا شہباز خان درانی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب فرمائے ۔آمین

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں