خضدار کے علاقے دو گاڑیوں میں تصادم، ایک خاتون جاں بحق3 افراد زخمی

اتوار 2 جولائی 2017 17:51

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2017ء) خضدار کے علاقے دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق3 افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے علاقے کراڑو میں تیز رفتار دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں