مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مشاہداللہ خان کا ٹیلی فون پر آغا شہباز درانی کے بھائی سے اظہار تعزیت

جمعہ 30 جون 2017 22:00

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2017ء) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماء مشاہد اللہ خان کا ڈسٹرکٹ چیئرمین آغا شکیل احمددرانی کو فون اوران کے بھائی سینیٹر آغا شہباز خان درانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعاء کی ہے کہ اللہ تعالیٰ سینیٹر آغا شہباز خان درانی کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں