کوئٹہ، لیویز عملے کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن دو ملزمان گرفتار

ہفتہ 17 جون 2017 20:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2017ء) خضدار لیویز کے عملے نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کر تے ہوئے دو ملزمان کو گرفتارکر لیا جو موٹرسائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر خضدار کی خصوصی ہدایت پر لیویز فورس کے عملے نے موٹرسائیکل چھیننے والے گروہ کے خلاف کا رروائی کر تے ہوئے دو ملزمان عبدالستار اور احمد کو گرفتار کر کے ان سے تحقیقات شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں