حالیہ بجٹ میں عوام کی فلاح وبہبود اور صوبے کی تعمیر و ترقی کے لئے خصوصی منصوبہ بندی شامل ہے،آغا شکیل احمددرانی
بدھ 14 جون 2017 17:03
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے لئے بڑ ے پیمانے پر اقدامات کررہی ہے اور عوامی واجتماعی مفادات کو مد نظر رکھ کر ترقیاتی منصوبوں کو اہمیت دی جارہی ہے ۔
صوبے میں حالیہ دنوں میں ہزاروں خالی آسامیوں کو مشتہر کیا گیا جن پر تعیناتی کا عمل جاری ہے ۔ اسی طرح موجودہ صوبائی حکومت بلدیاتی نظام کو بھی ساتھ لیکر آگے بڑھ رہی ہے اور ماضی کی بنسبت بلدیاتی اداروں کو بھی معقول رقم فراہم کی گئی ہے ۔ مقصد ایک ہی ہے وہ ہے عوام کی خدمت اور عوام کے مسائل کا حل جس کے لئے حکومت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے اور نئے سے نئے منصوبہ بندی کرکے عوام کو خوشحالی دینے کے لئے اقدامات کیئے جارہے ہیں ۔ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاکہ ضلع خضدار کے لئے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اس سے قبل ایک ارب روپے کا پیکج دیا تھا اور اب بھی خضدار کے لئے خصوصی گرانٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ عوام کے مسائل زیادہ سے زیادہ حل ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ غربت مٹائواور خوشحالی لائو حکومت کی اوّلین ترجیح ہے جس کے لئے روزِاوّل سے اقدامات کیئے جارہے ہیں ۔موجودہ دورمیں ہونے والے انقلابی اقدامات صوبے کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
یوم صحافت پر خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل سمیت 3 افراد جاں بحق
خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 9 افراد زخمی
ہر حکومت یہ کہتی ہے ،سخت فیصلے لینے ہونگے مگر یہ صرف غریب عوام اور مزدور طبقے کیلئے ہی ہوتے ہیں، محمد ..
پاک آرمی 33 ڈویژن اور ایف سی کے تعاون سے خضدار میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
خضدار، ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی کٹے ہونٹ اور تالو کا علاج کیا گیا
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی