خضدار کے قر یب تیز رفتاری کے با عث ٹر الر اور مو ٹر سا ئیکل میں تصا دم مو ٹر سا ئیکل سو ار جا ں بحق ،ْدوسرا زخمی

منگل 13 جون 2017 16:46

خضدار کے قر یب تیز رفتاری کے با عث ٹر الر اور مو ٹر سا ئیکل میں تصا دم مو ٹر سا ئیکل سو ار جا ں بحق ،ْدوسرا زخمی
خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2017ء) خضدار کے قر یب تیز رفتاری کے با عث ٹر الر اور مو ٹر سا ئیکل میں تصا دم مو ٹر سا ئیکل سو ار جا ں بحق اور دوسر ازخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

لیو یز کے مطا بق منگل کو وڈھ کے قر یب تیز رفتاری کے با عث مو ٹر سا ئیکل اور ٹر الر میں اچا نک تصا دم ہو ا جسکے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سو ار جا ں بحق اور دو سر ازخمی ہو گیا ۔لیو یز کو اطلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر لا ش اور زخمی کو فوری طو رپر مقا می ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں انہیں طبی امد اد دی جا ری ہے مر نے والے کا تعلق وڈھ سے بتا یا گیا ہے لیو یز نے مز ید تفتیش شر وع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں