وڈھ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے چھ مسافر زخمی ، دو کی حالات تشویشناک

اتوار 11 جون 2017 21:51

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2017ء) وڈھ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے چھ مسافر زخمی ، دو کی حالات تشویشناک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق پنجگو رسے کراچی جانے والی مسافر کوچ وڈھ کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ مسافر زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے مسافروں کو مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا ۔ مسافر کوچ پنجگو سے کراچی جارہی تھی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں