گریشہ میںگھر پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے

اتوار 11 جون 2017 21:20

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2017ء) گریشہ میںگھر پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ گریشہ بدرنگ میں گھر پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے کی وجہ سے ایک شخص معیار ولد دادل جاں بحق ہوگیا جب کہ ایک خاتون مسماة(م)اور ایک مرد عیسیٰ خان زخمی ہوگئے ۔ لیویز فورس مذید کاروائی کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں