خضدار ،گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا

ہفتہ 10 جون 2017 21:40

خضدار ،گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2017ء) خضدار کے علاقے وڈھ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ کے علاقے وھیر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص رحیم بخش موقع پر ہلاک ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا اور ڈرائیور کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی مزید کا رروائی وڈھ پولیس کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں