نال، مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاںبحق دوسرا شدید زخمی

ہفتہ 27 مئی 2017 22:18

نال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2017ء) ضلع خضدار کی تحصیل نال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیاہے ،دونوں افراد باپ بیٹا بتایاجارہاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے نال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا لعل جان ساسول یاور خلیل احمد شدیدزخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاجارہاتھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نہ لاکر خلیل احمد چل بسے واقعہ سے متعلق مزیدتحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں