خضد ار میں نا معلو م افرادکی گھر پر فائر نگ، ایک شخص زخمی

جمعرات 25 مئی 2017 14:09

خضد ار میں نا معلو م افرادکی گھر پر فائر نگ، ایک شخص زخمی
خضدار۔25مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) خضد ار کے علا قے میں نا معلو م مسلح افراد کی ایک گھر پر فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق بدھ اور جمعر ات کی درمیا نی شب خضدار کے علا قے زیدی کھو ری میں نا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر کے پیر جا ن نا می شخص کو زخمی کر دیا اور فر ار ہو گئے۔ فا ئر نگ کی وجہ معلو م نہ ہو سکی ،پو لیس نے اطلاع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر زخمی کو فو ری طو رپر مقا می ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں