پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ،ماہ مضان المبار ک میں قیمتوں کو اعتدال پر لانے اور نرخنامہ پر عملدرآمد کے لئے اقدامات پر غور
بدھ 24 مئی 2017 22:20
(جاری ہے)
موہ از خود رمضان المبار ک کے مہینے میں بازار کے مختلف حصوں کا دورہ کریں گے اور اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیں گے ۔
اجلاس میں اشیائے خورد نوش کی قیمتیں بھی مقرر کی گئیں ۔ درج ذیل قیمتوں پر اشیاء فروخت کیے جائیں گی ۔ مٹن فی کلو 550روپے،گائے کا گوشت بغیر ہڈی کے 400روپے، گائے کا گوشت ہڈی کے ساتھ 300روپے،بھینس بڑا گوشت فی کلو 280روپے،اونٹ کا گوشت فی کلو 330روپے،مرغی کا گوشت فی کلو 260روپے،روٹی 160گرام 10روپے ،روٹی ڈبل 320گرام 20روپے،آٹا (20کلو)80روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ،گھی مختلف برانڈز کے 15روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ، کوکنگ آئل مختلف برانڈز کے 10روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ چینی 55روپے فی کلو،دال چنا 110روپے فی کلو دال مونگ 95روپے فی کلو ، دال ماش 150روپے فی کلو، دال مسور 95روپے فی کلو، دودھ فی کلو70روپے،دھی فی کلو80روپے،پکوڑا فی کلو 180روپے،مقرر کردیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ سبزیوں اور بیکری کا سامان اور ہوٹلز پر بھی مختلف اقسام کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں ۔ مقرر کردہ قیمتوں کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل نے سخت کاروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں ۔دوسری جانب خضدار کے شہریوں و سیاسی سماجی شخصیات ، اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل کی جانب سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کی خاطر بابرکت مہینہ رمضان المبارک سے قبل نرخنامہ جاری کرنے اور قیمتوں کواعتدال پر لانے اور مناسب نرخنامہ مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری