خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جا ں بحق ،تین افراد زخمی

منگل 23 مئی 2017 23:19

خضدار۔23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) تحصیل وڈھ کے علاقہ اورناچ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جا ں بحق تین افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

وڈھ لیویز کے مطابق منگل کے سہ پہر تحصیل وڈھ کے علاقہ اورناچ کھیتوں پر کام کرنے والے ہاریوں پر آسمانی بجلی گرنے علی شیر جاں بحق اور تین افرا د جھلس کر زخمی ہوگئے زخمیوں کو وڈھ لیویز نے فوری طور پر ٹیجنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہیں جہاں بحق ہاری کا تعلق نواب شاہ سندھ سے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں