خضدار ،آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

پیر 22 مئی 2017 21:24

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2017ء) خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچہ جاں بحق خضدار لیویز کے مطابق پیر کے روز خضدار کے علاقہ پارکو میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچہ منظور احمد ولد حبیب اللہ جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں