خضدار،دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار جاں بحق

پیر 22 مئی 2017 21:24

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2017ء) خضداردوران ڈیوٹی پولیس اہلکار جاں بحق خضدار پولیس کے مطابق پیر کے روز ریڈیو پاکستان کے ہائی پاور ٹرانسمیشن (hpt)پر تعینات پولیس اہلکارنور احمد دوران ڈیوٹی جاں بحق ہوگئے نعش کو ضروری کارروائی کے بعدورثاکے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں