کوئٹہ: گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 بچ، خاتون جھلس کر شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

ہفتہ 22 اپریل 2017 20:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) خضدار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 بچے اور خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے لطیف آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون اور6 بچے جھلس کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فور طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سی2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں