حصول علم کے بغیر ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں ، جسٹس محمد نور مسکانزئی
پیر 17 اپریل 2017 22:42
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے چیئرمین آغا شکیل احمد درانی میئر میونسپل کارپوریشن خضدار میر عبدالرحیم کردنے مشترکہ طور پر دس غریب بچوں کے تعلیمی اخراجات اپنے ذمے اٹھانے کا اعلان کیا ۔
اس موقع پر رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ روزی خان بڑیچ صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے چیئرمیں آغا شکیل احمد درانی میئر میونسپل کارپوریشن جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ جسٹس نعیم افغان انسپکشن جج ملک منور احمد شاہوانی کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی ڈی آئی جی پولیس قلات رینج احسان منظور ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے چیئرمین آغا شکیل احمد درانی میئر میونسپل کارپوریشن خضدار میر عبدالرحیم کرد ڈسٹرکٹ وائس چئرمین عبدالحمید ایدوکیٹ اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستا ن خضدار سلطان احمد شاہوانی چیف انجینئرسی اینڈ ڈبلیو احمد خان مینگل ایکسین بی اینڈ آر خضدار سجاد احمد چھٹہ ایکسئن کیسکو خضدار سیف اللہ جاموٹ ودیگر محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہا کہ علم کے ذریعے ہم ملک و قوم کی بہتر انداز میں خدمت کرسکتے ہیں طلباء اپنی پوری توجہ علم پر مرکوز کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ اقوام کی ترقی کا اصل راز یہ ہے کہ وہ تعلیم یافتہ نسل پیدا کر کے ترقی یافتہ ہوگئے علم اور شعور کے بغیر معاشرتی و سماجی ترقی ممکن ہی نہیں ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق