بی این پی (عوامی ) ضلع خضدارکے عہدیداران و کارکنان کا اجلاس 10 اپریل کوہو گا

جمعرات 6 اپریل 2017 23:15

خضدار۔06اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2017ء)بی این پی (عوامی ) ضلع خضدار کے سابق صدر ٹکری محمد یوسف کرد کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی این پی (عوامی ) ضلع خضدار کے عہدیداران و کارکنان کا اجلاس بمورخہ 10 اپریل کو کرد ہاؤس خضدار میں طلب کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تمام متعلقہ عہدیداروں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں