خضدار میں زلزلے کے جھٹکے ،ْشدت 4ریکارڈ کی گئی

پیر 20 مارچ 2017 17:51

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے ،ْشدت 4ریکارڈ کی گئی
خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء)بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزد ہ ہو کر لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں خضدار کے علاقے نال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،ْزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4ریکارڈ کی گئی ہے ،ْ اس کا مرکز خضدار کے قریب تھا اور گہرائی 25کلو میٹر تھی ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں